90۔ دشمن سے برتاؤ

خُذْ عَلٰی عَدُوِّكَ بِالْفَضْلِ فَاِنَّهٗ اَحْلَى الظَّفَرَيْنِ۔ (وصیت ۳۱) دشمن سے فضل و کرم سے پیش آؤ کیونکہ دو قسم کی کامیابیوں میں سے یہ زیادہ میٹھی کامیابی ہے۔ دشمن سے لطف و کرم کے ساتھ پیش آؤ یہ کوئی معمولی دستورالعمل نہیں۔ یہ ایک کامیاب انسان کا طرز زندگی ہے۔ وہ شخصیت جو اپنے … 90۔ دشمن سے برتاؤ پڑھنا جاری رکھیں